قومی اسمبلی: اقلیتی نشستوں پر 9 پی ٹی آئی امیدواروں کے نام شامل

قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی نشستوں پر 9 کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں۔ اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن پر چئیرمین تحریکِ انصاف عمران خان کے دستخط موجود ہیں۔قومی اسمبلی میں اقلیتی نشستوں پر لال چند ملہی، شنیلا رتھ، رمیش کمار، جے پرکاش اور جمشید تھومس تحریکِ انصاف کی ترجیحی فہرست میں شامل ہیں۔ ہریش کمار، جارج کلیمنٹ، سیمسن اعجاز اور بابر شہزاد کے نام بھی قومی اسمبلی کی اقلیتی نشستوں کی فہرست میں شامل ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: