پی ٹی آئی میں یوٹرن کے بعد دھمکی کلچربھی فروغ پانے لگا

کچھ ایسا ہی مانسہرہ میں پی ٹی آئی رہنما عنبرین سواتی کے ساتھ ہوا جب عنبرین نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 13 پر انہیں جاری ہوا ٹکٹ منسوخ کرنے کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کی تو پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی فون پر ناصرف انہیں دھمکیاں دیں بلکہ انہیں خاموش رہنے کی بھی ہدایت کی ۔ اعظم سواتی نے فون پر عنبرین کو کہا کہ ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے نہیں، اس حوالے سے پی ٹی آئی کی ریجنل صدر زرگل خان کا کہنا ہے کہ عنبرین سواتی کو خواتین کے پانچ فیصد کوٹہ کے تحت ٹکٹ جاری کیا تھا جو کراچی میں مکمل کرلیا گیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: