بھارت میں بارش کےدوران موبائل کی گھنٹی موت کی آوازبن گئی

برسات کے سنگین موسم میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے سب کو ۔۔۔۔لیکن سب سے زیادہ محتاط رہیں موبائل فون یوزرز۔۔۔ کیونکہ بارش ہلکی ہو یا موسلادھار۔۔۔ اس کے دوران فون سننا بن سکتا ہےآپ کیلئے موت کی گھنٹی یہ حقیقت پھر ثابت ہوئی ایک دفعہ بھارت کے شہر پٹنہ میں اس وقت جب آئی ٹی انجنئیر نے بارش کے دوران فون سننا چاہا تو آسمانی بجلی نے انہیں آلیا ۔۔۔ اپنی بیٹی اوربیوی کے ہمراہ جاتے ہوئے انجنئیر جائے حادثہ پر ہی دم توڑ گئے تاہم بیوی اور بیٹی اس قدرتی آفت میں محفوظ رہیں برسات کے موسم میں احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے محفوظ رہ سکتے ہیں آپ اور آپ کے پیارے ۔۔ ذرا سی احتیاط سے بچ سکتی ہیں قیمتی جانیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: