نقیب کیس: ملزم راؤ انوار کو جیل میں بی کلاس دینے کی

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزم راؤ انوار کو سخت سیکیورٹی میں کمرہ عدالت پیش کیا گیا، جبکہکیس کے تفتیشی افسر ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر رضوان بھی عدالت میں موجد تھے۔ ملزم راؤ انوار کے وکیل کے دلائل کے بعد عدالت نے معطل ایس ایس پی کو جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست منظور کرلی۔تاہم ملزم کے گھر کو سب جیل قرار دینے سے متعلق درخواست پر عدالت نےکہاکہ یہ معاملہ فی الحال سندھ ہائیکورٹ میں ہے اس لیے عدالت کےفیصلے کا انتظار کیا جائے۔ کیس کی مزید سماعت 14 جون تک ملتوی کردی گئی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: