سنجے دت کی زندگی کی کہانی رنبیر کی زبانی

سنجے دت: سنجے دت کی زندگی کی کہانی رنبیر کی زبانی۔بالی ووڈ فلم سنجو کا نیا گانا ہر میدان فتح ریلیز کر دیا گیا ہے ،،گانے میں سنجے کی بہن کا کردار پہلی بار متعارف کرایا گیا ہے۔فلم سنجو 29جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: