اس فلم میں ایسا کیا ہے جو ریکارڈ پہ ریکارڈ توڑنے لگی

سنجو: بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم ’سنجو‘ نے عامر خان کی ’پی کے‘ اور سلمان خان کی’ٹائیگرزندہ ہے‘ کو کمائی میں پیچھے چھوڑ دیا۔

سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ تقریباً 28 روز سے سنیما گھروں کی زینت بنی ہوئی ہے اور فلم کے شوز اب بھی جاری ہیں۔فلم باکس آفس پر پہلے روز سے ہی کمائی کے ریکارڈ بنارہی ہے اور اب فلم نے بلاک بسٹر فلموں ’ٹائیگر زندہ ہے‘ اور ’پی کے‘ کو بزنس میں مات دے دی ہے۔رنبیر کپور کی فلم ’سنجو‘ 339کروڑ 75 لاکھ بھارتی روپے سے زائد کا بزنس کرکے ’دنگل‘ کے بعد دوسری بڑی بالی وڈ فلم بن گئی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: