سرگودھاجھنگ روڈپرمسافربس اورٹرک میں خوفناک تصادم،7جاں بحق

سرگودھاجھنگ روڈ : مسافر بس اور ٹرک میں تصادم  اکانوے بائی پاس کے قریب ہوا، حادثے کےنتیجےمیں 7 افراد موقع پرہی دم توڑگئےجبکہ 30سےزائد زخمی ہوئے۔حادثےکی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،،ریسکیوورکرزنے مقامی افراد کی مدد سے لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا،بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے،پولیس کےمطابق مسافر بس منڈی بہاؤالدین سے ملتان جا رہی تھی، حادثہ تیزرفتاری کےباعث پیش آیا،مرنےوالوں اورزخمیوں میں سےزیادہ تر کا تعلق منڈی بہاؤ الدین سے ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: