اندرونی معاملات میں مداخلت، سعودی عرب نے کینیڈا سے اپنا سفیر واپس بلالیا

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے اس انتہائی سخت اقدام کے بعد دونوں ملکوں کے درمیاں روابط کا سلسلہ بھی ختم ہوگیا ہے جبکہ ہر قسم کا لین دین اور تجارت ختم کردی گئی ہے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ اندرونی معاملات میں مداخلت قبو ل نہیں کریں گے۔ واضح رہے کہ کینیڈا نے سعودی عرب سے انسانی حقوق کے کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: