سعودی عرب پر حوثی باغیوں نے کر دیا ایک اور میزائل حملہ

سعودی عرب پر حوثی باغیوں نے کر دیا ایک اور میزائل حملہ،،، سعودی عرب کے صوبے جازان پر حوثی باغیوں نے داغ دیا میزائل،،، سعودی دفاعی افواج نے حوثی باغیوں کے ناپاک عزائم کو کیا سبوتاژ،،، میزائل کو فضا میں ہی کر دیا تباہ،،، بچا لیا ایک بڑی تباہی سے،،، تباہ شدہ میزائل کے ٹکڑے ایک شہری کی لے گئے جان جبکہ 11 ہوئے شدید زخمی،،، سعودی عرب کی جانب اٹھنے والی کسی جارحیت کو نہیں کیا جائے گا برداشت،،، دشمن کے ہر وار کا دیا جائے گا تگڑا جواب،،، کسی کو نہ دیکھنے دیں گے میلی آنکھ سے ملک کی جانب،،، سعودی افواج نے کر دیا دبنگ اعلان۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: