شاہ محمود کو اسپیکر قومی اسمبلی اور عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ شاہ محمود قریشی اسپیکر قومی اسمبلی کا منصب نہیں سنبھالنا چاہتے ہیں لیکن عمران خان نے انہیں اس منصب پر بٹھانے کا فیصلہ کیا جس کے لیے انہیں راضی بھی کرلیا گیا ہے۔جبکہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے زرتاج گل اور شہریار آفریدی کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہےکہ عمران خان نے عمران اسماعیل کو گورنر سندھ لگانے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: