شہباز شریف کا کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ ملتوی

 صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ اس سے قبل شہباز شریف کی جانب سے این اے 249،248اور250سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور اس کے لئے کاغذات نامزدگی بھی لے لیے گئے تھے جو آج مکمل کرکے جمع کروائے جانے تھے لیکن سینئر قیادت کے مشورے کے بعد شہباز شریف نے کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ ملتوی کردیاہے۔ اب وہ کراچی کے کسی حلقے سے عام انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: