حلف اٹھانے کے بعد نون لیگ میں کیا بننے جا رہا ہیں ؟؟

شیخ رشید : عمران خان کے حلف اٹھانے کے بعد نون لیگ میں ایک بہت بڑا فارورڈ بلاک بنے گا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے خبردار کر دیا،کہا پی ٹی آئی نے تن تنہا 2صوبوں میں مشترکہ اپوزیشن کو شکست دی،جبکہ نوازشریف کے جیل جانے سے نہ تو ڈب بھرےاور نہ ہی ہمالیہ رویا،کسی نے ایک ٹائر تک نہیں جلایا

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: