عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکاالیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ

شیخ رشید نے راولپنڈی میں دھواں دھار پریس کانفرنس کرتے ہوئے عام انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے اپنی تقریر میں نواز شریف پر بھی شدید تنقید کی۔ انہوں نے چودھری نثار کے مسلم لیگ ن سے سیاسی راہیں جدا کرنے کے فیصلے پر بھی خوشی کا اظہار کیا۔ شیخ رشید نے اعلان کیا کہ الیکشن جیتنے کے بعد راولپنڈی کو غازی بروتھا ڈیم سے پانی کی فراہمی شروع کر دیں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: