براؤزنگ زمرہ

کھیل

ڈے نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے بھارت کا انکار: ہربھجن اپنے ہی کرکٹ بورڈ پر برس پڑے

ڈے نائٹ ٹیسٹ: بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کو نئی طرز کی کرکٹ لازمی کھیلنا چاہیے، انہیں نہیں معلوم کہ کرکٹ بورڈ ڈے نائٹ ٹیسٹ کیوں نہیں کھیلنا چاہتا اور بورڈ کو کس چیز کا خوف ہے۔ہربھجن سنگھ نے کہا کہ گلابی گیند سے کھیلنا اتنا…

انگلش کنڈیشنز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں شروع

انگلینڈ سے دو دو ہاتھ کرنے سے قبل شاہینوں نے تیاریاں شروع کردیں پاکستانی کھلاڑی لیسٹر شائر کرکٹ گراؤنڈ میں بیٹنگ اور باؤلنگ کی خامیاں دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ سرفراز الیون کل سے لیسٹر کاؤنٹی کےخلاف 2 روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی۔ قومی…

ٹیسٹ چیمپئن شپ کو دلچسپ بنانے کیلئے نئے قوانین پر غور شروع

آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس 28 اور 29 مئی کو بھارت کے شہر ممبئی میں ہوگا جس میں ٹیسٹ چیمپئین شپ کے لئے نئی پلئینگ کنڈیشنز پر غور کیا جائے گا۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا آغاز ورلڈ کپ 2019 کے بعد ہو گا جس میں 9 ٹیمیں شریک ہوں گی جبکہ فائنل…

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست

روس کے شہر ماسکو کے لوکوموٹیو اسٹیڈیم میں ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور ازبکستان کی ٹیمیں مدمقابل آئیں۔ دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا اور مقررہ وقت میں ایک ایک گول کیا جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنلٹی ککس…

محمد عامر کی ٹیسٹ کرکٹ میں 100وکٹیں مکمل

مالاہائیڈمیں آئرلینڈ کےخلاف تاریخی ٹیسٹ میں محمدعامرنے کیریئرکے 31ویں ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کی۔آئرلینڈ کے گیری ولسن،حارث سہیل کے کیچ کی مددسے محمدعامرکی سوویں وکٹ بنے۔محمدعامروکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے پاکستان کے 18ویں اوروسیم…

پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

 پاکستانی ٹیم سٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ 2018ء کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی فٹبال اسٹارز نے ماسکو میں انڈونیشیا کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر میگا ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنائی۔ میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں دونوں ٹیموں نے…

فٹبال ورلڈ کپ شروع ہونے میں چند دن رہ گئے

دنیا کا سب سے مقبول کھیل فٹبال کا عالمی کپ 14جون سے 15جولائی تک روس میں کھیلا جائے گا۔32ٹیموں کے میگاایونٹ کیلئے متعدد ملکوں نے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔آسٹریلوی کوچ نے 26رکنی سکواڈ کا اعلان کیا جس میں ملبن کے مڈفیلڈر ڈینیل آرزانی…

باکسرعامر خان اہلیہ فریال مخدوم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

باکسر عامر خان باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے اپنی اہلیہ کے ہمراہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچے۔ جہاں پنجاب اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر انیس شیخ نے ان کا استقبال کیا۔عامر خان کو پنجاب باکسنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے بطور مہمان…

میڈرڈ اوپن کے کوارٹرفائنل میں نڈال کو شکست، نمبر ون پوزیشن سے محروم

میڈرڈ اوپن: میڈر ڈ اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل مرحلے میں رافیل نڈال ہوم گراؤنڈ پر ناکام ہو گئے۔ آسٹریا کے ڈومنیک تھیم نے سپینش اسٹار کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرایا۔ ڈومنیک تھیم کی فتح کا اسکور سات پانچ ، چھ تین رہا۔ ناکامی نے رافیل نڈال کو عالمی…

سپر کبڈی لیگ کا گرینڈ فائنل گجرات واریئرز نے جیت لیا

سپر کبڈی لیگ : لاہور کے نشتر اسپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم میں منعقدہ ایونٹ کے فائنل میں پول اے سے گجرات وارئیرز اور پول بی سے فیصل آباد شیردلز کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں مدمقابل آئیں۔ فائنل مقابلے کے دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے آغاز میں…