فٹبال ورلڈ کپ شروع ہونے میں چند دن رہ گئے

دنیا کا سب سے مقبول کھیل فٹبال کا عالمی کپ 14جون سے 15جولائی تک روس میں کھیلا جائے گا۔32ٹیموں کے میگاایونٹ کیلئے متعدد ملکوں نے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔آسٹریلوی کوچ نے 26رکنی سکواڈ کا اعلان کیا جس میں ملبن کے مڈفیلڈر ڈینیل آرزانی اور ڈفنڈر پریسک جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔برازیل نے 23رکنی ابتدائی سکواڈ کا اعلان کیا۔حیران کن طور پر سٹرل،کیسیو،فڈرل ٹیم میں شامل ہیں ۔تینوں کھلاڑی برازیل کے لوکل کھلاڑی ہیں ۔ادھر میکسیکو نے بھی ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ابتدائی کھلاڑیوں میں ڈفنڈر رافیل مارکیوز بھی شامل ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: