لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش

لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے موسم سہانا ہوگیا، شہریوں  کے چہرے کھل اٹھے۔تیز بارش ہو اور وہ بھی اچانک تو موسم کا لطف دوبالا ہو ہی جاتا ہے، یہی آج لاہور میں ہوا، تیز بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: