میڈرڈ اوپن کے کوارٹرفائنل میں نڈال کو شکست، نمبر ون پوزیشن سے محروم

میڈرڈ اوپن: میڈر ڈ اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل مرحلے میں رافیل نڈال ہوم گراؤنڈ پر ناکام ہو گئے۔ آسٹریا کے ڈومنیک تھیم نے سپینش اسٹار کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرایا۔ ڈومنیک تھیم کی فتح کا اسکور سات پانچ ، چھ تین رہا۔ ناکامی نے رافیل نڈال کو عالمی نمبر ون پوزیشن سے بھی محروم کر دیا۔ سوئٹزر لینڈ کے چھتیس سالہ راجر فیڈرر ایک بار پھر دنیا کے عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار بن گئے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: