چین میں سمندری طوفان اور مٹی کے تودے گرنے سے 5افراد ہلاک

طوفان کے باعث زن زنگ کاؤنٹی میں موسلا دھار بارشیں ہوئیں جن کی وجہ سے کئی گھر زمین بوس ہو گئے اور مٹی کے تودے گرنے سے5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ اس علاقے کے 12قصبوں اور دیہاتوں نے بے گھر ہونے والے 1000افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچادیاہے۔ یہ طوفان شمال مغربی بحرالکاہل سے شروع ہوکر ہینان اور گوانگ ڈانگ کے صوبوں سے ٹکرا کر ختم ہو گیا جس کے نتیجے میں جنوبی چین میں موسلا دھار بارشیں اور تیز جھکڑ آتے رہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: