شامی جنگ ایک سال میں ختم ہوجائیگی، شامی صدر

برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے بشارالاسد کا کہناتھا کہ اتحادی ممالک میں اختلافات کوئی انہونی بات نہیں ہیں لیکن روس نے فیصلہ سازی میں کبھی زبردستی نہیں کی۔ اپنے اس انٹرویو میں شامی صدر نے کہا کہ ان کے ملک میں جاری خانہ جنگی آئندہ ایک سال میں ختم ہو سکتی ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ وہ شامی ریاست کا ایک ایک انچ علاقہ واپس حکومتی کنٹرول میں لے آئیں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: