ٹرمپ آئینےمیں خودکوبادشاہ کے روپ میں دیکھ رہے ہونگے

18جون کو آنے والے شمارے میں امریکی صدر کو آئینہ دیکھتے ہوئے دیکھایا جائے گا۔ٹائم میگزین کےشمارےمیں ٹرمپ آئینےمیں خودکوبادشاہ کے روپ میں دیکھ رہے ہوں گے۔’کنگ می‘ نامی شمارہ ٹرمپ کی ٹیم کےروسی اسکینڈل کی تحقیقات پراثراندازہونےسےمتعلق ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: