5 سال کیا کیا؟ اب ووٹ مانگنے کیوں آئے ہو؟ ووٹرز

شاباشی اور ووٹ مانگنے آئے سیاستدانوں کی موبائل ووٹرز سے لیس ووٹرز خوب آؤ بھگت کررہے ہیںپی ٹی آئی کے عارف علوی حلقہ 247 میں انتخابی مہم پر پہنچے تو ہمارے لئے کیا کیا سے شروع ہوئی بات گو علوی گو تک جاپہنچیپانچ سالہ کارکردگی پر شاباشی اور پھر ووٹ لینے آئے پیپلزپارٹی کے نوید قمر کی گاڑی کو خواتین نے روک لیا،کہا پینے کو پانی نہیں ہے نہ کہیں جانے کو سڑکیںپیپلزپارٹی کے نوید قمر کو ٹنڈو محمد خان  میں بھی ایسی ہی صورتحال کا سامنا رہا جہاں ویڈیو بنانے والے پہلے ہی پہنچ گئے تھے

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: