واشنگٹن کی جانب سےعائد اقتصادی پابندیوں میں توسیع پرردعمل

امریکی ٹی وی کےمطابق پیانگ یانگ پلاٹینیم پیداکرنے والے ری ایکٹر کو ٹھنڈا کرنےوالے نظام کو مزیدجدید بنانےپرکام کررہاہےجبکہ ری ایکٹرکے قریب نئی عمارت بھی بنائی جارہی ہے،امریکی میڈیاکےمطابق دو ہفتے پہلے شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے سنگاپور میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں ایٹمی پروگرام ختم کرنے پر اتفاق کیاتھااوراس حوالےسےمعاہدہ بھی کیا،لیکن ٹرمپ نے ملاقات اور ایٹمی و میزائل تجربات کی جگہ تباہ کرنے کے باوجود شمالی کوریا کو کوئی رعایت نہیں دی اوراس پرعائد اقتصادی پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کردی،جس کےردعمل میں شمالی کوریانےاپنی جوہری سرگرمیوں کوتیزکردیاہے، امریکی حکام نےثبوت کےطورپر شمالی کوریا کی ایٹمی سرگرمیوں کی سیٹلائٹ تصاویر بھی جاری کی ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: