محکمہ موسمیات نے بری خبر کا اعلان کر دیا

ملک بھر میں معمول سے کم بارشوں کے اثرات سامنے آنے لگے، محکمہ موسمیات نے خشک سالی الرٹ جاری کر دیا، سندھ کے مختلف علاقے انتہائی متاثر۔ آئندہ دنوں میں کراچی کا بھی خشک سالی کی لپیٹ میں آنے کا خدشہ ہے۔خشک سال سے ملتان، میانوالی، گلگت اور ارگرد کے علاقے بھی متاثر ہیں۔خشک سالی الرٹ میں بلوچستان کے 9 شہروں کوئٹہ، دالبندین، نوکنڈی، گوادر، پنجگور، پسنی، اوماڑہ، تربت اور جیونی کو شدید متاثر قرار دیا گیا ہے۔خشک سالی کی صورتحال پر محکمہ موسمیات نے یہ دوسرا الرٹ جاری کیا ہے۔ اس سے قبل جون میں خشک سالی سے متعلق پہلا الرٹ جاری کیا گیا تھا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: