براؤزنگ زمرہ

ورلڈ

لبنان: سعد الحریری تیسری بار حکومت بنانے کے لیے تیار

لبنان:  لبنان کے انتخابات میں صرف 21 نشستیں حاصل کرنے کے باوجود، سعد الحریری حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئے۔ 128 اراکین کے ایوان میں 111 ارکان نے سعد الحریری کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ صدر میشال عون نے سعد الحریری کو حکومت سازی کی دعوت دے…

شمالی کوریا نے اپنی جوہری تجربہ گاہ تباہ کردی

شمالی کوریا: غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے ملک کے شمال مشرقی علاقے پونگئے ری جوہری سائٹ کے مقام پر غیر ملکی صحافیوں کی موجودگی میں اپنی تجربہ گاہ تباہ کی۔ اس موقع پر غیر ملکی صحافیوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایک زوردار…

اب مسافر بردار طیارے بھی جنگی جہازوں کی طرح اپنے بازو سکیڑ سکیں گے

بوئنگ 777 ایکس کے وِنگز کا گھیر 235 فٹ ہے لیکن اس چوڑائی میں وہ ایئرپورٹ کے روایتی گیٹ سے نہیں جڑ سکتا۔ اسی وجہ سے لینڈنگ کے بعد اس کے بازو سکڑ کر 212 فٹ تک کیے جاسکتے ہیں۔ بوئنگ کمپنی کے مطابق 18 مئی کو اس طیارے کے نئے ڈیزائن کے استعمال کی…

شمالی کوریا نے امریکی نائب صدر مائیک پینس کو بیوقوف قرار دے دیا

شمالی کوریا: شمالی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سینئر خاتون مذاکرات کار چھوئے سن ہی نے امریکی نائب صدر مائیک پینس کے حالیہ بیانات کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا امریکا سے مذاکرات کی بھیک نہیں…

ملائیشیا،مہاتیر محمد نے وزراء کی تنخواہوں میں 10 فیصد کمی کردی

ملائیشیا: نو منتخب کابینہ کے پہلے اجلاس کی سربراہی کرنے کے بعد مہاتیر محمد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملک پر ڈھائی سو ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ ہے جس میں کمی لانے کے لیے غیر ترقیاتی بجٹ کو کم کریں گے۔نومنتخب وزیراعظم مہاتیر محمد کا…

پاکستان میں امریکی اہلکاروں کےساتھ اچھاسلوک نہیں کیا جا رہا، مائیک پومپیو

پاکستان: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے پاکستان میں امریکی سفارتخانےاور قونصل خانوں میں کام کرنے والے امریکی اہلکاروں کےساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا۔ واشنگٹن میں خارجہ امورکمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سفارت کاروں…

خامنہ ای نے ایٹمی معاہدہ بحال رکھنے کیلئے عالمی طاقتوں کو سات شرائط پیش کردیں

عرب ٹی وی کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کی ویب سائٹ پر رکھی گئی شرائط کے مطابق یورپی بینک ایران سے تجارت کی حفاظت کیلئے اقدام کریں گے۔ یورپی رہنماؤں کو ایران کی تیل کی فروخت پر امریکی  دباؤ ختم کرنا ہوگا۔یورپی بینک ایران سے تیل خریدتے رہیں…

ایران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیا جائےگا،امریکی وزیرخارجہ

ایران: واشنگٹن میں ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی میں سماعت کے دوران پومپیو کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورشمالی کوریا کے سربراہ کے درمیان ملاقات طے ہے اور اس حوالے سے  تمام معاملات طے پا چکے ہیں جبکہ پیانگ یانگ کو ملاقات میں یقین…

آب زمزم سے متعلق اہم دستاویزی فلم “زمزم آب مبارک” ریلیز

آب زمزم: زمزم کا کنواں مسجد حرام کے اندر مطاف کے صحن میں بیت اللہ سے 21 میٹر کے فاصلے پر زیر زمین واقع ہے، اس کنوئیں کی گہرائی صرف 31 میٹر ہے جبکہ کنوئیں سے پانی کھینچنے کے لیے دو بھاری پمپوں کا سہارا لیا جاتا ہے جہاں پانی کو کھینچ کر خود…

علی بابا ڈاٹ کام کے بانی ’’جیک ما‘‘ ایک طلسماتی شخصیت

ای کامرس ویب سائٹ علی بابا کے بانی جیک ما جو اب تو چین کے امیر ترین آدمی ہیں لیکن زندگی میں انہیں بہت سی ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اس نے متعدد کالجز میں داخلے کے لیے ٹیسٹ دیالیکن ہربارناکامی کامنہ دیکھناپڑا۔اس نے دنیاکے معروف ترین تعلیمی…