اٹلی میں خوفناک سیلاب،سڑکیں صفحہ ہستی سے مٹ گئیں

 اٹلی  کی تاریخ کا بدترین سیلاب  نے لاکھوں لوگوں کی زندگی اجیرن بنادی،، کیلیبریا کے علاقےلیمزیا ٹرم میں خاتون اپنے بچے سمیٹ جاں بحق ہوگئی ، فائر بریگیڈ کے اہلکاروں کو ایک برساتی نالے کے کنارے ان کی لاشیں ملیں، جنوبی علاقے میں شدید بارشوں سے سسلی، کیلیبریا اور پوگلیا میں راتوں رات سیلابی صورت پیداہوگئی۔ جس سے سڑکیں دریاؤں میں تبدیل ہوگئی ہیں، سڑکیں ادھڑ کر رہ گئیں اور سیلابی پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہوگیا ہے۔لاکھوں افراد نقل مکانی پر موجور ہو گئے، ہنگانی کمیٹی نے لوگوں کو مخفوظ مقامات پر پہچانے کا عمل شروع کردیا ہے،بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے رات بھر میں 70 مرتبہ ایمرجنسی سروسز کو طلب کیاجاچکا ہے۔محکمہ موسمیات نے مزید24 گھنٹے تک موسم کی شدت برقرار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: