صاف شفاف انتخابات کے انعقاد تک شام سے نہیں جائیں گے، ترک صدر

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں ایک فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوآن کا کہنا تھا کہ انتخابات کے بعد ہی ترکی شامی علاقوں کو ان کے اصل مالکان کے حوالے کرے گا۔ انھوں نے کہا کہ صاف شفاف انتخابات کے انعقاد تک شام سے نہیں جائیں گے،گزشتہ ماہ صدر ترک صدررجب طیب ایردوآن نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ مذاکرات میں شام میں حکومتی اور باغیوں کے زیر قبضہ خطوں کے مابین غیر عسکری علاقوں کے قیام پر اتفاق کیا تھا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: