ٹرمپ کے ٹویٹ،،،،،،،،ہوتے ہیں چِیپ

قاہرہ آمد پرصحافیوں سے گفتگو میں میلانیا نے کہا کہ ان کے شوہر صدرٹرمپ جوکچھ ٹوئٹ کرتے ہیں وہ ان میں سےکئی ٹوئٹس سے اتفاق نہیں کرتیں اور اپنی ایماندارانہ رائے سے صدرکوآگاہ کردیتی ہیں ۔میلانیا نے مسکراتے ہوئے کہا کہ کئی بار انھوں نے ٹرمپ کو مشورہ دیا کہ وہ اپنا فون ایک طرف رکھ دیں ۔میلانیاٹرمپ چار افریقی ملکوں کے دورے کے آخری مرحلے میں مصر پہنچ گئی ہیں ۔قاہرہ آمدپرمیلانیا ٹرمپ نے مصری صدر عبدالفتح السیسی اوران کی اہلیہ سےملاقات کی ۔ بعد میں وہ غزہ گئیں اور اہرام مصراور ابوالہول کا مجسمہ دیکھا ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: