گروزنی کے فلاور ہاؤس میں 200 جوڑوں کی شادیاں

پھولوں سے سجا پنڈال اوردوسو جوڑیاں،چیچنیا کےدارالحکومت گروزنی کی 200ویں سالگرہ کا انوکھا جشن زبردست طریقے سے منایا گیا،دوسوجوڑوں نے ایک ہی دن زندگی بھر ساتھ نبھانے کاوعدہ کیا،فلاور پارک میں دل کی شکل کی انٹرس سے سفید لباس میں ملبوس دولہا دلہن داخل ہوئے تو منظر قابل دید تھا جبکہ شوہروں کے روایتی رقص پر دلہنیں بھی شرما گئیں، حکومت کی جانب سے شہر کی ثقافت کھیل اور موسیقی کی تقاریب کا بھی اہتمام کیا گیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: