بھارت اپنے جنگی جنون سے باز نہ آیا

 روسی حکام نے بتایاکہ بھارت اور روس کے مابین5 ارب ڈالر کا یہ معاہدہ رواں ہفتے کیا جائے گا۔ رواں ہفتے روسی صدر ولادیمیر پوٹن بھارت کا دورہ کرنے والے ہیں۔ روسی صدر کے اس دورے کے دوران بھارت  اور روس کے درمیان بہت سے اہم معاہدے متوقع ہیں، زمین سے فضا میں مار کرنے والا ایس 400 طرز کا یہ دفاعی میزائل نظام بہت پیچیدہ اور انتہائی جدید تصور کیا جاتا ہے۔ حال ہی میں ترکی نے بھی روس سے یہی دفاعی میزائل نظام خریدے تھے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: