استنبول انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو جہاز آپس میں ٹکرا گئے

استنبول : ترکی کے استنبول ائیرپورٹ پر دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے، ترکی ائیرلائن کا مسافر بردار طیارہ ابھی ہوائی اڈے پر اترا ہی تھا کہ پیچھے سے آنے والا جنوبی کوریا کا جہاز قریب سے گزرتے ہوئے ترکی ائیرلائن کے طیارے کی دم سے ٹکرا گیا، جس کے باعث طیارے کی دم الگ ہوگئی۔ تاہم جہاز میں سوار 222 افراد محفوظ رہےجبکہ حکام کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: