ترکی میں بھی منی لانڈرنگ کرنے والوں کی شامت

۔ترک حکام کے مطابق اب تک 280 افراد کی گرفتاری عمل میں آئی ہے، جن افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں، ان پر الزام ہے کہ انہوں نے 2.5ارب لیرا کی رقوم امریکا منتقل کی تھیں۔جبکہ  ترک کرنسی لیرا کو اس وقت اپنی قدر میں کمی کے بحران کا سامنا ہے، رواں برس ترک لیرا کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں قدر چالیس فیصد کم ہوئی ہے، ترک حکام نے اس بحران کا الزام امریکا پر عائد کیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: