مودی سرکار نے امریکا کو دکھائی لال جھنڈی

مودی سرکار نے امریکا کو دکھائی لال جھنڈی،،،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 4 نومبر سے ایرانی تیل کی خرید پر لگنے والی امریکی پابندی کے باوجود بھارت، ایران سے خام تیل کی خرید کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ ایرانی آئل کارپوریشن نومبر میں 6 ملین بیرل خام تیل منگلور ریفائنری کو روانہ کرے گی جبکہ 3 ملین بیرل تیل پیٹرو کیمیکل لمیٹڈ کو فراہم کیا جائے گا۔ دوسری جانب امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ بعض ممالک کو پابندی سے استثنی دینے پر غور بھی کر رہی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: