آن لائن تجارت میں ایک باب کا آغاز

دوبئی میں آن لائن تجارت کے ایک نئے باب کا آغاز ہوگیا ہے،،گزشتہ  سال سے لے کر اگست2018تک جاری ہونے والے آن لائن تجارت کے لائسنسوں میں سے اماراتی شہریوں کا حصہ 1284رہا جبکہ دوسرے نمبر پر سعودی شہری ہیں۔امارات میں آن لائن تجارت کرنے کا لائسنس حاصل کرنے والوں میں سر فہرست بحرینی، عمانی اور کویتی بھی شامل ہیں۔آن لائن تجارت کے کل1390لائسنس جاری کیے گئے جن میں سے60فیصد لائسنس خواتین نے حاصل کرکے ثابت کردیا کہ خواتین کسی  بھی میدان میں مردوں سے کم نہیں ،،، آن لائن تجارت کا لائسنس حاصل کرنے سے امارات میں انٹر نیٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعہ تجارت کی جاسکتی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: