بھارتی سیاست میں ہلچل،راہول گاندھی مودی سرکار پر چڑھ دوڑے

مہاراشٹرا میں جلسے سے خطاب کے دوران راہول گاندھی نے مودی پر سوالوں کی بوچھاڑ کردی ۔اور خوب آڑے ہاتھوں لیا،،راہول گاندھی کا مودی سرکار پر تنقید کے نشر لگا تے ہوئے کہنا تھا کہ دیش کے تیس ہزار کروڑ روپے آپ کے دوست انیل امبانی کی جیب میں کیسے گئے؟ جواب دینا ہو گا۔کانگریس کے صدر نے مودی کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی چوکیداری کی بات کرنے والے مودی جی آج دیش کی آنکھ میں آنکھ نہیں ملا پاتے۔ کانگریس کے سربراہ کا کہنا تھا کہ گاندھی جی نے جن اصولوں کے لیے جان دے دی، آج مودی ان اصولوں کے خلاف لڑ رہے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: