کیونوکی سپریم کورٹ میں تقرری کا معاملہ

بریٹ کیوانا ہارورڈ لاء اسکول میں ٹیچنگ سے دستبردار ہونے کے فیصلے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ، تاہم یہ فیصلہ کالج کے سیکڑوں سابق طلبہ کی جانب سے ان کے خلاف پٹیشن پر دستخط کے بعد سامنے آیا ہے۔کالج منتظمین نے طلبہ کو ای میل کرکے آگاہ کیا کہ کیوانا جنوری 2019ء سے شروع ہونے والے کورس پڑھانے کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے ، اس لیے اب طلبہ کو اس کورس کی پیش کش نہیں کی جائے گی۔ جبکہ بریٹ کیوانا جنسی ہراسانی کے الزامات کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں، نامزد جج پر الزام ہےکہ اُنہوں نے اب سے تین دہائیاں پہلے زمانہ طالب علمی میں ایک نوجوان لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کیا تھا لیکن کیوانا کی جانب اس الزام کو مسترد کیا گیاہےاور کہا ہے کہ اس الزام سے خوفزدہ ہوکر اپنی نامزدگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: