شوکت یوسفزئی ترجمان خیبر پختونخواکے عہدے سے مستعفیٰ

شوکت یوسفزئی نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو بھجوا دیا۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کی وجہ سے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔شوکت یوسفزئی پی کے 23 شانگلہ سے تحریک انصاف کے امیدوار ہیں۔عام انتخابات میں پی کے23 میں خواتین کے ووٹ 5 فیصد سے بھی کم پڑنے پر الیکشن کمیشن نے حلقے کے نتائج کو کالعدم قرار دیاتھا۔ جبکہ پی کے 23 شانگلہ میں ضمنی انتخاب 10 ستمبر کو ہوں گے

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: