زمبابوے ٹی20 سیریز اتوار سے شروع،شاہین اور میزبان ٹیم دوپہر ایک بجے ٹکرائیں گے

سرفراز الیون کیلئے نیا مِشن شروع، پاکستان، زمبابوے اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا اتوار سے آغاز ہو گا، بڑے امتحان سے قبل شاہینو ں کی بھرپور تیاریاں جاری ہے، کپتان سرفراز سمیت دیگر کھلاڑی خوب مشقیں کر رہے ہیں۔کینگروز اہم سیریز اپنے نام کر کے پاکستان سے ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین سکتے ہیں، ایونٹ کا افتتاحی مقابلہ اتوار کو پاکستان اور زمبابوے کے درمیان شیڈول ہے، دونوں ٹیمیں دِن ایک بجے میدان میں اتریں گی

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: