براؤزنگ زمرہ

کراچی

پانی سےدھلائی اور ٹھکائی بھی فکس اِٹ والوں کے حوصلے پست نہ کر پائی

کراچی: پانی سےدھلائی اور ٹھکائی بھی فکس اِٹ والوں کے حوصلے پست نہ کر پائی۔ کراچی کی مقامی عدالت میں ساتھیوں اور اپنی ضمانت کے لئےآنےوالےفکس اِٹ کےبانی عالمگیرخان پولیس رویئے پر پھٹ پڑے، کہتے ہیں ہم نے آئی جی کو اختیار دلوانے کیلئے جیلیں…

کراچی میں ایک بار پھر تالہ توڑ گروپ سرگرم ہوگیا

کراچی: شہرقائد میں تالہ توڑ گروپ ایک بار پھر سرگرم ہوگیا جس کے بعد شہر کے اہم ترین تجارتی مرکز بولٹن مارکیٹ کی گارمنٹس شاپس میں پندرہ دنوں کے دوران چار دکانوں میں رات کے اوقات میں تالے توڑ کر نقب زنی دکانداروں کے مطابق گذشتہ رات چوروں نے…

کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی

ترجمان رینجرز کےمطابق کورنگی سے ایم کیوایم لندن کےعسکری ونگ کے2ملزمان محمد یوسف عرف پپو اور احسان علی عرف کے ای ایس سی والا کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان بھتہ خوری، سٹریٹ کرائمز اور ڈکیتی جیسی وارداتوں میں ملوث تھے۔ سچل گوٹھ۔، عوامی کالونی اور…

کراچی میں 500 سے زائد لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج

کراچی:کراچی میں 500 سے زائد لیڈی ہیلتھ ورکرز نے احتجاج کرتے ہوئے ریڈزون کو فری زون بنا دیا۔ مظاہرین نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیتے ہوئے مین شاہراہ کو بھی بلاک کردیا۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے چاروں طرف سے وزیراعلی ہاؤس آنے والی نہ صرف یہ…

کراچی پولیس سے مایوس تاجروں کے اپنی مدد آپ کے تحت سکیورٹی انتظامات

کراچی :سندھ کے صوبائی دارالحکومت میں جرائم کی بڑھتی شرح کو دیکھتے ہوئے کراچی پولیس سے مایوس تاجروں نے اپنی مدد آپ کے تحت سکیورٹی انتظامات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تاجر برادری نے اولڈ سٹی ایریا کی مارکیٹوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر کے…

کراچی: عوامی کالونی میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

کورنگی کے علاقے عوام کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو مارے گئے، ایس پی لانڈھی کے مطابق ہلاک ملزمان شہری سے لوٹ مار کر کے فرار ہو رہے تھے، ملزموں کے قبضے سے اسلحہ، مسروقہ سامان اور موٹرسائکل برآمد کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق…

کراچی آرٹس کونسل میں امریکی قونصلیٹ کے تعاون سے ڈرامہ پیش

کراچی: کراچی آرٹس کونسل میں امریکی کونسل خانے کے تعاون سے براڈوے بریجز نامی میوزیکل پرفارمنس پیش ہوئی۔ میوزیکل ڈرامے کے فنکاروں میں   اکبر شہزاد،حمزہ طارق، ایمان شاہد اور دیگر شامل تھے۔ میوزیکل پرفارمنس کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں شائقین…

کراچی:رینجرزکی کارروائی،مختلف جرائم میں ملوث4ملزمان گرفتار

کراچی: ترجمان سندھ رینجرزکےمطابق کراچی کےعلاقےبلال کالونی میں کارروائی کرتےہوئےسیاسی جماعت کےعسکری ونگ کے حنیف عرف لمبا کوگرفتارکرلیا گیاہے،جس کی سیاسی وابستگی ایم کیوایم (لندن) سے ہے۔ جبکہ ماڑی پورکےعلاقے میں کارروائی کے دوران 3ملزمان فیض…

کراچی میں مضحکہ خیز سیاست ہو رہی ہے، بلاول بھٹو

کراچی: بلاول بھٹو زرداری نے مزید لکھا کہ ہمارا شہر اس سے کہیں زیادہ بہتر سیاست کا استحقاق رکھتا ہے۔خیال رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کے درمیان انتخابی اتحاد قائم کرنے اور پھر ایک دوسرے پر سنگین الزامات نے کراچی کی…

کراچی:معذور افراد کا سرکاری ملازمتوں میں5 فیصد کوٹے پرعمل درآمد کیلئے دھرنا

کراچی:مرکزی و صوبائی حکومتیں عوام کے حقوق کے تحفظ کے نعرے تو لگاتی ہیں مگر عملی طور پر اس پر عملدرآمد کئے بغیر ملکی ترقی کا سفر احسن طریقے سے جاری رکھنا ممکن نہیں۔ بیت المال میں اربوں روپے کے فنڈز ہونے کے باوجود معذور افراد سڑکوں پر خوار ہو…