حالیہ پوسٹس

1 کا 2,689

حالیہ پوسٹس

حالیہ پوسٹس

حالیہ پوسٹس

حالیہ پوسٹس

حالیہ پوسٹس

کراچی میں آج سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی

کراچی: شہرِ قائد میں آج سے سمندری ہوائیں چلنا شروع ہو گئیں، جس کے باعث گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار تک درجہ…
مزید پڑھ...

اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں پر جنگل میں آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد: آگ پیرا سہاوا کے قریب جنگل میں لگی ہوئی ہے جس کے شعلے سڑک کے قریب تک پہنچ گئے۔فائر کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مطابق جنگل میں آگ لگنے کے واقعات انوائرنمنٹ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ دیکھتا ہے۔ اہل علاقہ نے بتایا کہ آگ دن 11 بجے لگی تھی جو پھیل…
مزید پڑھ...

پاکستانی قونصل جنرل کی امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات

امریکی شہر ہیوسٹن میں پاکستانی قونصلیٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق امریکا میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے ڈاکٹر عافیہ سے ٹیکساس جیل میں ملاقات کی جو کہ 2 گھنٹے تک جاری رہی جب کہ عائشہ فاروقی کی 14 ماہ میں ڈاکٹر عافیہ سے چوتھی…
مزید پڑھ...

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے 10 کروڑ سے تجاوز

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق عام انتخابات میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ50 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور آئندہ انتخابات میں 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 407 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہوں گے۔ اعداد و شمار کے…
مزید پڑھ...

آئی ایس پی آر نے سائبر الرٹ جاری کردیا

فوج کی میڈیا ونگ نے وضاحت کی کہ invite@ispr.press کے نام سے ای میل بھیجی جارہی ہے جس کا آئی ایس پی آر سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر انٹرنیٹ صارفین کو اس طرح کی کوئی ای میل موصول ہو تو اسے نہ کھولیں اور اگر غلطی سے کھل…
مزید پڑھ...

عمران خان نے فوزیہ قصوری کا استعفیٰ منظور کرلیا

تحریک انصاف کے دفتر کی جانب سے دیرینہ کارکن فوزیہ قصوری کے استعفیٰ وصول ہونے کی تصدیق ہوگئی تھی جس کے بعدچیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے فوزیہ قصوری کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے ان کے لئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ فوزیہ قصوری…
مزید پڑھ...

حکومت سے اپوزیشن کی تجاویز مان لیں

فاٹا اصلاحات کے حوالے سے پارلیمانی رہنماؤں کا پانچواں اجلاس وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں بیرسٹر ظفر اللہ نے فاٹا اصلاحات کا آئینی مسودہ پیش کیا تاہم حکومتی اتحادیوں نے فاٹا اصلاحات کے حوالے سے اختلاف رائے کا اظہار…
مزید پڑھ...

انسٹاگرام

حالیہ پوسٹس

نیوز لیٹر

Powered by MailChimp