حالیہ پوسٹس

1 کا 5,376

حالیہ پوسٹس

1 کا 5,376

حالیہ پوسٹس

1 کا 7,168

حالیہ پوسٹس

حالیہ پوسٹس

نیوز لیٹر

Powered by MailChimp

حالیہ پوسٹس

1 کا 5,376

حالیہ پوسٹس

اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں پر جنگل میں آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد: آگ پیرا سہاوا کے قریب جنگل میں لگی ہوئی ہے جس کے شعلے سڑک کے قریب تک پہنچ گئے۔فائر کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مطابق جنگل میں آگ لگنے کے واقعات انوائرنمنٹ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ دیکھتا ہے۔ اہل علاقہ نے بتایا کہ آگ دن 11 بجے لگی تھی جو پھیل…

پاکستانی قونصل جنرل کی امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات

امریکی شہر ہیوسٹن میں پاکستانی قونصلیٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق امریکا میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے ڈاکٹر عافیہ سے ٹیکساس جیل میں ملاقات کی جو کہ 2 گھنٹے تک جاری رہی جب کہ عائشہ فاروقی کی 14 ماہ میں ڈاکٹر عافیہ سے چوتھی…

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے 10 کروڑ سے تجاوز

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق عام انتخابات میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ50 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور آئندہ انتخابات میں 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 407 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہوں گے۔ اعداد و شمار کے…

آئی ایس پی آر نے سائبر الرٹ جاری کردیا

فوج کی میڈیا ونگ نے وضاحت کی کہ invite@ispr.press کے نام سے ای میل بھیجی جارہی ہے جس کا آئی ایس پی آر سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر انٹرنیٹ صارفین کو اس طرح کی کوئی ای میل موصول ہو تو اسے نہ کھولیں اور اگر غلطی سے کھل…

عمران خان نے فوزیہ قصوری کا استعفیٰ منظور کرلیا

تحریک انصاف کے دفتر کی جانب سے دیرینہ کارکن فوزیہ قصوری کے استعفیٰ وصول ہونے کی تصدیق ہوگئی تھی جس کے بعدچیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے فوزیہ قصوری کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے ان کے لئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ فوزیہ قصوری…

حکومت سے اپوزیشن کی تجاویز مان لیں

فاٹا اصلاحات کے حوالے سے پارلیمانی رہنماؤں کا پانچواں اجلاس وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں بیرسٹر ظفر اللہ نے فاٹا اصلاحات کا آئینی مسودہ پیش کیا تاہم حکومتی اتحادیوں نے فاٹا اصلاحات کے حوالے سے اختلاف رائے کا اظہار…

پاکستان میں امریکی اہلکاروں کےساتھ اچھاسلوک نہیں کیا جا رہا، مائیک پومپیو

پاکستان: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے پاکستان میں امریکی سفارتخانےاور قونصل خانوں میں کام کرنے والے امریکی اہلکاروں کےساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا۔ واشنگٹن میں خارجہ امورکمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سفارت کاروں…

خامنہ ای نے ایٹمی معاہدہ بحال رکھنے کیلئے عالمی طاقتوں کو سات شرائط پیش کردیں

عرب ٹی وی کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کی ویب سائٹ پر رکھی گئی شرائط کے مطابق یورپی بینک ایران سے تجارت کی حفاظت کیلئے اقدام کریں گے۔ یورپی رہنماؤں کو ایران کی تیل کی فروخت پر امریکی  دباؤ ختم کرنا ہوگا۔یورپی بینک ایران سے تیل خریدتے رہیں…

ایران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیا جائےگا،امریکی وزیرخارجہ

ایران: واشنگٹن میں ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی میں سماعت کے دوران پومپیو کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورشمالی کوریا کے سربراہ کے درمیان ملاقات طے ہے اور اس حوالے سے  تمام معاملات طے پا چکے ہیں جبکہ پیانگ یانگ کو ملاقات میں یقین…

آب زمزم سے متعلق اہم دستاویزی فلم “زمزم آب مبارک” ریلیز

آب زمزم: زمزم کا کنواں مسجد حرام کے اندر مطاف کے صحن میں بیت اللہ سے 21 میٹر کے فاصلے پر زیر زمین واقع ہے، اس کنوئیں کی گہرائی صرف 31 میٹر ہے جبکہ کنوئیں سے پانی کھینچنے کے لیے دو بھاری پمپوں کا سہارا لیا جاتا ہے جہاں پانی کو کھینچ کر خود…

قومی اسمبلی میں خورشیدشاہ اورفاروق ستارکےدرمیان سندھ کی تقسیم کےمعاملے پرجھڑپ

قومی اسمبلی: قومی اسمبلی میں ایم کیوایم اورپیپلزپارٹی کی پارلیمانی قیادت میں سندھ کی تقسیم کےمعاملےپرزبردست گرما گرمی دیکھنے میں آئی اور دونوں جانب سےایک دوسرے پرکڑی تنقید کی گئی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں ایم کیوایم پاکستان کےسربراہ ڈاکٹر…

عالمی بینک نے بھارتی کشن گنگا ڈیم پر پاکستانی تحفظات کو ناکافی قرار دے دیا

عالمی بینک نے کشن کنگا ڈیم سے متعلق پاکستانی وفد سے ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ عالمی بینک نے کشن گنگا ڈیم سے متعلق پاکستان کی شکایات اور تحفظات کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کے ضامن کی حیثیت سے عالمی بینک…