حالیہ پوسٹس

اسلام آباد: آگ پیرا سہاوا کے قریب جنگل میں لگی ہوئی ہے جس کے شعلے سڑک کے قریب تک پہنچ گئے۔فائر کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مطابق جنگل میں آگ لگنے کے واقعات انوائرنمنٹ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ دیکھتا ہے۔ اہل علاقہ نے بتایا کہ آگ دن 11 بجے لگی تھی جو پھیل کرسڑک کنارے تک پہنچ گئی ہے۔ رواں سال مارچ میں بھی مارگلہ کی…
مزید پڑھ...
فوج کی میڈیا ونگ نے وضاحت کی کہ invite@ispr.press کے نام سے ای میل بھیجی جارہی ہے جس کا آئی ایس پی آر سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر انٹرنیٹ صارفین کو اس طرح کی کوئی ای میل موصول ہو تو اسے نہ کھولیں اور اگر غلطی سے کھل جائے تو اس میں موجود کسی بھی لنک پر کلک نہ کیا جائے۔ آئی ایس…
مزید پڑھ...
پاکستان: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے پاکستان میں امریکی سفارتخانےاور قونصل خانوں میں کام کرنے والے امریکی اہلکاروں کےساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا۔ واشنگٹن میں خارجہ امورکمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سفارت کاروں کے ساتھ سلوک کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا…
مزید پڑھ...
آب زمزم: زمزم کا کنواں مسجد حرام کے اندر مطاف کے صحن میں بیت اللہ سے 21 میٹر کے فاصلے پر زیر زمین واقع ہے، اس کنوئیں کی گہرائی صرف 31 میٹر ہے جبکہ کنوئیں سے پانی کھینچنے کے لیے دو بھاری پمپوں کا سہارا لیا جاتا ہے جہاں پانی کو کھینچ کر خود کار طریقے سے خصوصی پائپ لائنوں کے ذریعے "کنگ عبداللہ بن…
مزید پڑھ...

ہمارے متعلق

Malis scripta euismod vis id, aperiri consectetuer consequuntur in est.

انسٹاگرام

نیوز لیٹر

Powered by MailChimp