براؤزنگ زمرہ

تجارت

سٹاک ایکسینج میں تیزی،انڈیکس 49 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستانی شیئرز بازار میں کاروبار ی ہفتے کا آغاز منفی رجحان سے ہوا، تاہم ہفتہ کا اختتام 154 پوائنٹس اضافے سے 49 ہزار کی سطح تک پہنچ گیا.کاروباری ہفتہ کے دوران انڈیکس نے 1357 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کیا۔مجموعی طور پر 110 ارب 84 کروڑ روپے…

3سالوں میںپرانی اورہلکی کمرشل گاڑیوں کی فروخت میں 5 فیصد اضافہ

گزشتہ تین سال کے دوران درآمد کی گئی پرانی کاروں اور ہلکی کمرشل گاڑیوں کی فروخت میں 5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سال 2013ءکے دوران ملک میں میں تیار کی جانے والی کاروں اور ہلکی کمرشل گاڑیوں کی پیداوار کے مقابلہ میں درآمد کی گئی استعمال شدہ گاڑیوں…

نیسلے قریباً ڈیڑھ لاکھ ڈیری فارمرز کیساتھ ملکر کام کررہا ہے،برونو اولٹرہک

نیسلے پاکستان لمیٹڈ ملک بھرمیں ایک لاکھ40 ہزارسے زائد ڈیری فارمرز کے ساتھ مل کر کام کررہا ہے اورڈیری فارمرز سے سالانہ450 ملین لیٹرز دودھ کی خریداری کرتا ہے جبکہ کمپنی ملک کی دیہی معیشت کو22 ارب روپے کی ادائیگیاں بھی کررہی ہے۔ نیسلے پاکستان…

رواں مالی سال میں سیمنٹ کی صنعت کی شرح نمو میں12فیصد اضافہ

رواں مالی سال2016-17 کے آغاز سے سیمنٹ کی صنعت کی شرح نمو میں12فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں 10 ملین گھروں کی قلت اورچین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ( سی پیک) کے تحت بنیادی ڈھانچے کے بڑے منصوبوں کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ…

جعلی کھادوں کی روک تھام کیلئے ڈیلروں کی پڑتال شروع کرنے کی ہدایت

محکمہ زراعت کے ذرائع نے بتا یا کہ حکومت نے بعض مقامات پر جعلی ، ناقص ، غیر معیاری کھادوں کی فروخت کی شکایات کا فوری سختی سے نوٹس لیتے ہوئے جعلی کھادوںکی تیاری و فروخت روکنے کے لئے کھاد ڈیلرز کی پڑتال شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور محکمہ زراعت…

تاجر برادری منفی سیاست کرنیوالے عناصر کو پہچان چکی ،بابر محمود

معیشت کی راہ میں رکاوٹ بننے والی اپوزیشن جماعتوں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑےگا، جھوٹے الزامات کی سےاست کرنے والے حکومت اور ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ہیں ۔تاجر برادری معیشت کے فروغ اور ملکی تعمیر و ترقی کرنے والی حکومت کے شانہ بشانہ ساتھ…

تازہ دودھ اور گوشت کی فراہمی کیلئے حکمت عملی مرتب

محکمہ لائےو سٹاک اےنڈ ڈےری ڈوےلپمنٹ پنجاب نے ناقص اور ملاوٹ شدہ دودھ کے خاتمہ کے لئے حکمت عملی مرتب کرلی ہے ،مذکورہ محکمہ کے افسران نے اب تک9ہزار گوالوں کے انٹروےو مکمل کرلئے ہےں ان گوالوں سے پوچھا گےا ہے کہ انہےں فی کلو دودھ کتنے روپے مےں…

سوٹزر لینڈ میں ترک خواتین کی دستکاری کے فن پاروں کی نمائش

یورپی ترک ڈیموکریٹس یونین نے ترک خواتین کی دستکاری کے فن پاروں کی فروخت کے مقصد کے ساتھ سوٹزر لینڈ میں نمائش کا اہتمام کیا۔ ڈیٹیکون میں واقع کنونشن سینٹر میں خواتین کی دستکاری" کے نام سے منعقدہ اس نمائش کو 10 ہزار کے قریب افراد نے…

امریکی کرنسی، سٹاک مارکیٹ گراوٹ کا شکار، پونڈ کی مسلسل اڑان

امریکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور پونڈ کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہواجبکہ امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں کمی دیکھنے میں آئی جس کی وجہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کے پالیسی بیانات…

یورپ‘ ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتصادی، نیٹو اور چین کے حوالے سے پالیسی ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.7 فیصد بڑھ کر 1217.11 ڈالر فی اونس پر بند ہوئے۔امریکی سونے کے سودے 1.3…