حالیہ پوسٹس

کراچی میں آج سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی

کراچی: شہرِ قائد میں آج سے سمندری ہوائیں چلنا شروع ہو گئیں، جس کے باعث گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار تک درجہ…

اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں پر جنگل میں آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد: آگ پیرا سہاوا کے قریب جنگل میں لگی ہوئی ہے جس کے شعلے سڑک کے قریب تک پہنچ گئے۔فائر کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مطابق جنگل میں آگ لگنے کے واقعات انوائرنمنٹ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ دیکھتا ہے۔ اہل علاقہ نے بتایا کہ آگ دن 11 بجے لگی تھی جو پھیل…

پاکستانی قونصل جنرل کی امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات

امریکی شہر ہیوسٹن میں پاکستانی قونصلیٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق امریکا میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے ڈاکٹر عافیہ سے ٹیکساس جیل میں ملاقات کی جو کہ 2 گھنٹے تک جاری رہی جب کہ عائشہ فاروقی کی 14 ماہ میں ڈاکٹر عافیہ سے چوتھی…

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے 10 کروڑ سے تجاوز

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق عام انتخابات میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ50 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور آئندہ انتخابات میں 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 407 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہوں گے۔ اعداد و شمار کے…

پنجاب

پنجاب