دن میڈیا گروپ کے میڈیا پارٹنز بن کر اپنے شہر میں چینل اور اخبار کے مالک بنیں .روزنامہ دن 1997 سے 2005 تک ملک کا سب سے بڑااخبار تھا اور آج دن نیوز چینل پاکستان کا ٹاپ 6 نیوز چینل ہے .دن اپنی کاروباری اور صحافتی سر گرمیوں کا دائرہ کار ملک کے تمام شہروں تک پھیلا رہا ہے اور اپنے نیٹ ورک سے مقامی خبروں پر مشتمل اخبارات اور نیوز چینلز کا آغاز کر رہا ہے .آپ بھی دن کے میڈیا پارٹنز بن کر اپنے علاقہ کے اخبار اور نیوز چینل کے ریزیڈنٹ ڈائریکٹر اور میڈیا کے باوقار شعبہ کا حصہ بن سکتے ہیں .معاشی طور پر مستحکم اور بےداغ کردار کے حامل افراد کو منختب کیا جا ئے گا.

خواہش مند افراد مندرجہ ذیل فارم پر کریں

[dinmediapartner]