براؤزنگ زمرہ

تفریح

گول مال فور کے بعد اجے دیوگن، تبو ایک اور فلم میں ایک ساتھ

تبو،اجےدیوگن کےساتھ فلم سیریز"گول مال فور"کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جب کہ دونوں اداکاروں کو ان کی اچھی کیمسٹری کی وجہ سےایک اورفلم میں ساتھ کاسٹ کر لیا گیا ہے۔تبو نےالزام عائد کیاتھاکہ اُن کی شادی نہ ہونےکی وجہ اجےدیوگن ہیں لیکن ان تمام…

نامور بالی وڈ اداکارہ ملکہ شبانہ اعظمی آج اپنی 67ویں سالگرہ منا رہی ہیں

5 مرتبہ نیشنل ایوارڈ اپنے نام کرنے والی شبانہ اعظمی  18 ستمبر1950 کو پیدا ہوئیں ۔ان کے والد کیفی اعظمی ایک مشہور شاعر جبکہ والدہ شوکت اعظمی بھی اسٹیج کی معروف اداکارہ تھیں۔ انھوں نے فلم اینڈ ٹی وی انسٹیٹیوٹ آف انڈیا سے اداکاری کی باقاعدہ…

بالی ووڈ کے سنجو باباکی فلم ’’بھومی‘‘ ریلیز سے قبل ہی مشکلات کا شکار ہوگئی

بالی ووڈ کے منا بھائی سنجے دت ان دنوں اپنی فلم ’’بھومی‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں ، یہ فلم سنجے دت کے کیرئیر کے لیے نہایت اہم ہے کیونکہ جیل سے رہائی کے بعد سنجے دت اس فلم کے ذریعے طویل عرصے بعد دوبارہ فلموں میں جلوہ گر ہورہے ہیں تاہم بھارتی…

سنسنی سے بھرپور فلم “اِٹ” کا رواں ہفتے بھی باکس آفس پر راج

خوف، سنسنی اور دل دہلا دینے والی خوف ناک فلم "اِٹ" نے رواں ہفتے بھی شائقین پر جادو کیے رکھا، فلم 6 کروڑ ڈالر بزنس کے ساتھ امریکی باکس آفس پر مسلسل دوسرے ہفتے بھی پہلی پوزیشن پر موجود ہے۔ ایک جاسوس کی پراسرار اور تجسس آمیز فلم "امریکن…

لاس اینجلس میں ہوا سالانہ 69 واں ایمی ایوارڈز کا میلہ

لاس اینجلس کے مائیکرو سوفٹ تھیٹر میں ایمی ایوارڈ کا رنگارنگ شو ہوا ۔ سٹیفن کولبرٹ نے شو کے دوران سیاسی اور مزاحیہ جملوں سے رنگ جمایا ۔  دی ہینڈ میڈز ٹیل بہترین ڈرامہ جبکہ ویپ نے بہترین کامیڈی سیریز کا ایوارڈ جیتا ۔ سٹرلنگ کے برائون بہترین…

لندن فیشن ویک :میں ریمپ پر منفرد انداز کے ملبوسات

لندن فیشن ویک میں نت نئے ملبوسات اور انوکھے ڈیزائنز کی نمائش جاری ہے۔ دنیا بھر کے ڈیزائنرز نے اپنی مہارت کے خوب جوہر دکھائے۔ زبردست روشنیوں سے جگمگاتے منفرد ریمپ پر ماڈلز نے ہلکے رنگوں کے دلکش ملبوسات کے ساتھ ساتھ ہینڈ بیگز اور جوتوں کے…

ممبئی: راج کپور کے اسٹوڈیو میں آتشزدگی سے تاریخی ملبوسات جل کر راکھ

راج کپوراسٹوڈیو کا سنگ بنیاد اداکار راج کپور نے 1948 میں اپنے ہاتھوں سے رکھا تھا اوریہاں شوٹ ہونے والی پہلی فلم کا نام بھی ’’آگ‘‘ تھا۔ ممبئی میں واقع اس تاریخی اسٹوڈیو کے اس حصے میں آگ لگی جہاں ریئلٹی شو ’’سپر ڈانس سیزن 2‘‘ کا سیٹ لگا ہوا…

وان ڈیم کے بیٹے نے دوست کو چاقو کی نوک پر یرغمال بنالیا

رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ایری زونا کے شہر ٹیمپی میں پولیس کومدد کے لئے کال وصول ہوئی موقع پر پہنچنے پر پولیس خون کی لکیر کا تعاقب کرتے ہوئے وان ڈیم کے بیٹے نکولس کے اپارٹمنٹ تک جا پہنچی جہاں نکولس نے اپنے دوست کو یرغمال بنا رکھا تھا۔۔۔…

”ٹھگس آف ہندوستان” میں عامر خان سمندری لٹیرے کے روپ میں نظر آئیں گے

''تھری ایڈیٹس‘ ’ تارے زمیں پر‘،’ رنگ دے بسنتی‘ ہو’ پی کے‘ یا پھر ’دنگل‘ ہو، عامر خان ہمیشہ ہر فلم میں منفرد روپ میں ہی نظر آئے ہیں۔ عامر خان کی ’ٹھگس آف ہندوستان‘ وہ پہلی فلم ہوگی، جس میں وہ بولی وڈ ’بگ بی‘امیتابھ بچن کے ساتھ ایکشن دکھاتے…

ایکشن، سنسنی سے بھرپور فلم دی کمیوٹر کا پہلا ٹریلر جاری

ایکشن اور سنسنی سے بھرپور فلم  دی کمیوٹر کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ،،،،  فلم اگلے سال بارہ جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ ہالی ووڈکی ایکشن اورسنسنی سےبھرپور فلم  دی کمیوٹر کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔…