فلم ” فرسٹ دے کلڈ مائی فادر” کا ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں پریمیئر

کینیڈا کےشہر ٹورنٹو میں سالانہ فلم فیسٹول شروع ہو گیا۔ فیسٹول میں آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ اور ہدایتکارہ انجلینا جولی کی فلم”فرسٹ دے کلڈ مائی فادر”کاپریمیئر ہوا جس میں وہ اپنے بچوں سمیت شریک ہوئیں۔ ریڈکارپٹ پرمیڈیاسےبات چیت کرتےہوئےانجلینا نےکہاان کابیٹا میڈوکس کمبوڈیامیں پیدا ہوا تھا اس لئےکمبوڈیا کی تاریخ کےبارےمیں جانناچاہتی ہیں۔

فلم “فرسٹ دے کلڈ مائی فادر”کمبوڈیا میں1970 کی دہائی میں قتل عام کےتناظر میں بنی ہے۔

 

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.