ایک بار پھر امیتابھ بچن بھوت بن کر سب کو ڈرانے آرہے ہیں

بھوت ناتھ کا جادو چلے گا پھر سے ہوں گے وہی ہنگامے اور امیتابھ بچن نئی کہانی اور نئے کرداروں کے ساتھ سب کو چٹ پٹے مناظر کا دیں گے تحفہ،، بھوت ناتھ کے اب تک دو حصے آچکے ہیں اور دونوں نے باکس آفس پر زبردست کاروبار کیا ہے۔ پروڈکشن ہاؤس کا کہنا ہے کہ تیسرے حصے کی عکس بندی اگلے برس سے شروع ہورہی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.