کراچی میں سجی لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقسیم

پاکستانی ٹیلنٹ کی بہترین کارکردگی کے نام ایوارڈ کا یہ پلیٹ فارم اپنی نوعیت کا سب سے اہم اور پرانا ہے۔ 2002 سے جاری لکس اسٹائل ایوارڈز کے اس سولہویں سال میں ہدایت کار، میزبان اور کئی حوالوں سے کچھ ہٹ کر اور نیا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔گزرے سال کی بہترین پر فارمنس پر مبنی اس بارتقریباً 30 کیٹگریز شامل ہیں۔ موسیقی کے بڑے ونرز میں قرۃ العین بلوچ، حمزہ اکرم قوال اورعزیر جسوال کے نام شامل ہیں۔حسنین لہری صدف کنول کو بہترین ماڈلز، صائمہ رشید کو بہترین میک اپ آرٹسٹ کے ایوارڈ ملنے کے علاوہ فیشن کا سب سے اہم ایوارڈ لائف ٹائم ایچیومنٹ کے طور پر اسٹائل کی دنیا کے گرو اور لیجنڈ آرٹسٹ طارق امین کو نوازا گیا۔فلم ’ہو من جہاں‘ کے لئے اداکارہ ماہرہ کے نام بہترین اداکارہ کا ایوارڈ سمیت فلم کے شعبے کے تینوں بڑے ایوارڈ فلم’ ایکٹر ان لا‘ کو دیئے گئے۔مشہور زمانہ ترکش پروڈکشن ’میراسلطان‘ بھی اس شام کی اہم ونر ثابت ہوئی۔16ویں لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب کا اختتام عاطف اسلم کی جنید جمشید کے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.