ویڈیوگیمز کے شوقین بچوں کیلئے کے لیے خوشخبری

سلیج ہیمر گیمز کے پیش کردہ اس ویڈیوگیم میں کئی نئے مِشن اور ٹاسک متعارف کرائے گئے ہیں جس میں نہ صرف گزشتہ حصوں سے زیادہ ایڈونچر اور ایکشن شامل ہے بلکہ نئے کردار بھی موجود ہیں جو گیم کھیلنے والے کو ہائی لیول تک پہنچانے میں مدد گار ثابت ہونگے۔ماہر نشانے بازفائٹرز، ہتھیاروں سے لیس طاقتورکھلاڑیوں اورخطرناک دشمنوں کو نشانہ بناتے کرداروں سے بھرپور یہ ویڈیو گیم پلے اسٹیشن فورکیلئے موزوں ہے جو3نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.