شاہد کپور کے ساتھ کام کرنے کے لئے ’’پدماوتی ‘‘ سے بہتر فلم نہیں ہو سکتی تھی:دیپیکا پڈوکون

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ وہ اور شاہد کپور ایک دوسرے کو بہت سالوں سے جانتے ہیں لیکن ’’ پدماوتی ‘‘ جیسی سپیشل فلم میں ہم نے پہلی بار اکھٹے کام کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ فلم میں اداکار شاہد کپور کی اداکاری کا کوئی بدل نہیں ہے، فلم میں اچھے، بڑے پیمانے پر مقبولیت اور مضبوط شخصیت کے حامل اداکار کی بہت ضرورت تھی اور شاہد کپور میں یہ تمام خصوصیات موجود ہیں۔ فلم یکم دسمبر کو ریلیز کی جائے گی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.